• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی، 10افراد گرفتار

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )انسداد ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ نے 10 افراد کو گرفتار کر لیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا نے 4افراد ، اے سی پوٹھوہار نے 6افراد کو گرفتار کیا ۔
اسلام آباد سے مزید