• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فٹ بال گراؤنڈ میں فائرنگ کرکے 2افراد کوزخمی کرنیوالا ملزم گرفتار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) پولیس لائن کےفٹ بال گراؤنڈ میں فائرنگ کرکے 2افراد کوزخمی کرنے والےملزم ارسل امتیاز کو گرفتار کرلیاگیا ۔سی ٹی ڈی کے آفس سپرنٹنڈنٹ کے بیٹے ارسل نے سابق ایس ایچ او گوجرخان کے بیٹے سمیت دوافراد کو فائرنگ کرکے زخمی کردیاتھا۔ ادھر سی پی او کے حکم پرملزم ارسل کے والد آفس سپرنٹنڈنٹ امتیاز سے پولیس لائنز میں الاٹ رہائشی کوارٹر بھی خالی کروا لیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید