• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجگور گچک آواران شاہراہ کی تعمیر کامنصوبہ کابینہ ڈویژن کو بھجوادیاگیا

کوئٹہ(اے پی پی )پنجگور گچک آواران 228کلومیٹرروڈ کی تعمیر کامنصوبہ کابینہ ڈویژن کو بھجوادیاگیاہےمحکمہ مواصلات بلوچستان کے مطابق وفاقی حکومت کے تعاون سے پنجگور سے آواران تک پنجگور گچک آواران تک 228کلومیٹر تک روڈ کی تعمیر کے منصوبے کی سمری کابینہ ڈویژن کو بھجوا دی گئی ہے منصوبہ پر 27ہزار638ملین کی لاگت آئے گی یہ سڑک دو اضلاع کو لنک کرے گاوفاقی حکومت کی جانب سے منصوبے کیلئے رواں سال 2ہزار ملین روپے رکھے گئے ہیں ۔
کوئٹہ سے مزید