• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرکبیر کی سربراہی میں نیشنل پارٹی کاوفد قلات ریجن کادورہ کریگا

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدرمیرکبیراحمدمحمدشہی کی سربراہی میں پارٹی وفد 5اکتوبر سے قلات ریجن کادورہ کرے گا وفد میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات اسلم بلوچ اور مرکزی خواتین سیکرٹری یاسمین لہڑی شامل ہیں وفد 5 اکتوبر کوصبح دس بجے مستونگ‘دن تین بجے قلات بمقام منگچر، 6 اکتوبرکو صبح دس بجے خضدار /سوراب کا اجلاس بمقام خضدار شام پانچ بجے بیلہ اور 7 اکتوبر صبح دس بجے حب اور آواران کا اجلاس بمقام حب چوکی ہوگا۔
کوئٹہ سے مزید