• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوسٹ گارڈ کی کارروائیاں ‘ 60ملین کا اسلحہ ومنشیات برآمد دوملزمان گرفتار

کوئٹہ (آن لائن) کوسٹ گارڈ کے عملے نے خفیہ اطلاع پر گوادر کے علاقے موسیٰ گوٹھ میں سرچ آپریشن کے دوران پسٹل 226 بمعہ 34 میگزین، بٹریٹا پسٹل بمعہ میگزین 145 ، 30 بور پسٹل 140، اسپیئر میگزین 324، اسپیئر میگزین برآمد کرکے قبضے میں لے لیں جبکہ گڈانی میں شراب 959بوتل، کین بیئر 2203‘ گوادر سے 332 کلو چرس اور وندر سے 44.5 کلو ہیروئن برآمد کرکے 2 ملزمان گرفتار کرلیا۔
کوئٹہ سے مزید