کوئٹہ(پ ر)جے یو آئی پاکستان کے زير اہتمام صوبائی تربیتی اجتماع کا آغاز کل جمعرات دن ایک بجے جامعہ دارالہدیٰ نانا صاحب خانوزئی میں ہوگا اجتماع کے تین سیشن ہوں گے جس سے رہبر جمعیت مولانا محمد خان شیرانی مولانا گل نصیب خان مولانا شجاع الملک مولانا عبدالمالک حافظ احمد علی ودیگررہنما خطاب کریں گے ۔