• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرلیاقت لہڑی آج کھلی کچہری کاانعقاد کرینگے

کوئٹہ(این این آئی)پارلیمانی سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی میر لیاقت علی لہڑی آج دن 3بجےپی بی 43کے مسائل کے حوالے سےجوائنٹ روڈ کے میرج ہال میں کھلی کچہری کاانعقاد کرینگے اس موقع پر ضلعی انتظامیہ اورمختلف محکموں کے اعلیٰ حکام بھی موجودہونگے۔
کوئٹہ سے مزید