کوئٹہ (خ ن) ایس اینڈ جی اے ڈی حکومت بلو چستان کے ایک اعلامیے کے مطابق مجاز حکام (چیف منسٹربلو چستان)کی منظوری سے محکمہ سیکرڑی ویمن ڈویلپمنٹ ارشد حسن بگٹی ایس اینڈ جی اے ڈی میں رپورٹ کرنے کا کہا گیا ہے جبکہ کمشنر (BESSI)مظفرذیشان لہڑی)کو سیکرڑی محکمہ ویمن ڈویلپمنٹ تعینات کیا گیا ہے جبکہ تعیناتی کے منتظر سعید احمد عمرانی (BCS/B-20)کو کمشنر بی ای ایس ایس آئی (BESSI)تعینات کر دیا گیا ہے۔