• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوتال‘منشیات برآمدہونے پرملزم گرفتار

کوئٹہ(این این آئی) ایکسائز اینڈ اینٹی نارکوٹیکس فورس نے نوتال کے قریب مشکوک موٹرسائیکل سے5کلو چرس برآمدکرکے ملزم منٹھار علی شیخ سکنہ شکارپار کو گرفتارکرلیا۔
کوئٹہ سے مزید