• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل پر حملوں کی مذمت ایران نے جی سیون کو متعصب قرار دیدیا، یورپی سفیروں کی طلبی

تہران، کراچی (اے ایف پی، نیوز ڈیسک) ایران نے اسرائیل پر میزائل حملوں کی مذمت کرنے پر جی سیون کو معتصب قرار دیدیا ، جرمنی اور آسٹریا سمیت یورپی سفیروں کو طلب کرکے بھی احتجاج ریکارڈ کروادیا ، ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد جرمنی اور آسٹریا کی جانب سے ایران کے سفیروں کو طلب کرنا ناقابل قبول تھا اور اس کے رد عمل میں ان ممالک کے سفیروں کو طلب کیا گیا ہے ۔
اہم خبریں سے مزید