• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل بینک کیلئے ڈس ایبلیٹی انکلوژن چیمپین کا ایوارڈ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) نیشنل بینک کیلئے ڈس ایبلیٹی انکلو ژن چیمپین کا ایوارڈ ، پاکستانی بینکنگ سیکٹر میں سب سے زیادہ معذور افراد کو ملازمت دینے، ان کے لئےقابل رسائی فیچرز کے ساتھ ماڈل برانچز کا قیام، جامع پالیسیوں کے نفاذ، تربیتی پروگرام اور تنوع کےلئے معیارات قائم کرنے میں نیشنل بینک بازی لے گیا ،ایشیائی ترقیاتی بینک نے نیشنل بینک آف پاکستان کے اس کردار کو تسلیم کرتے ہوئے بینک کو ڈسیبلیٹی انکلوژن چیمپئن کا ایوارڈ دیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید