• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب، تمام تعلیمی بورڈز کو ضم کرکے چیئرمین کا عہدہ ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام تعلیمی بورڈز کو ضم کرکے چیئرمین بورڈ کا عہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا اور اس حوالے سے کام مکمل کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کو ایک بورڈ کے ماتحت کیا جائیگا،بورڈز کے اسٹرکچر میں تبدیلی کرتے ہوئے چیئرمین کا عہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا ہے۔تمام تعلیمی بورڈز کے اوپر سپر بورڈ قائم کیا جائیگا۔

ملک بھر سے سے مزید