• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف رٹ، سماعت 8 اکتوبر کو ہوگی

پشاور (نمائندہ جنگ )پشاور ہائی کورٹ نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن پشاور کی جانب سے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈینس 2024کے خلاف دائر ،پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف رٹ 8 اکتوبر کو ابتدائی سماعت کے لئے مقرر کر دیا ہے،درخواست میں وفاقی حکومت، محکمہ قانون، صدر ہاکستان، وزیراعظم، الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔
ملک بھر سے سے مزید