• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

توشہ خانہ ٹو کیس، بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر FIA کو نوٹس

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواستِ ضمانت پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کو اگلے ہفتے کیلئے نوٹس جاری کر دیا۔ دوران سماعت وکیل بشری بی بی نے استدعا کی کہ ضمانت کی درخواست پیر کیلئے مقرر کر دی جائے،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیے کہ چیزوں کو روٹین میں چلنے دیں۔

ملک بھر سے سے مزید