• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کا احتجاج‘ جرمن سفارتخانے کا ویزا سیکشن بند

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں احتجاج کی کال کے پیش نظر جرمن سفارتخانہ نے ویزا سیکشن بندکرنے کا اعلان کردیا ۔جرمن سفارتخانہ کی جانب سے جمعہ کو جاری بیان میں کہا گیا کہ درخواست دہندہ گان ویزادرخواست کےلئے آج نہ آئیں جن کے اپوائنٹمنٹ آج تھے ، ان کو اگلے ہفتے نئی تاریخ دی جائے گی۔

ملک بھر سے سے مزید