• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوہر نے خنجر مار کر اہلیہ کو زخمی کردیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)شوہر نے خنجر مار کر اہلیہ کو شدید زخمی کردیا۔ تھانہ نیوٹاؤن کو پادری انتخاب نے بتایا کہ ڈبل روڈ پر میرے بہنوئی عمران نے میری ہمشیرہ مدیحہ پر قاتلانہ حملہ کرکے اسے شدید زخمی کردیا۔ملزم نے اپنی اہلیہ پر خنجر کا وار کیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی۔
اسلام آباد سے مزید