• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری قابل مذمت ہے‘ رحیم کاکڑ

کوئٹہ(پ ر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمد رحیم کاکڑ، سردار حبیب، نور محمد اچکزئی، میر وائس ایڈووکیٹ، رحیم شاہ ایڈووکیٹ، عمر فاروق ایڈووکیٹ، امان سالار، علی ہزارہ، ضیاء الدین بڑیچ، واحد بڑیچ، نثار کاکڑ، توقیر بھٹی اور ضیاء الحق نے بیان میں اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنمائوں اور کارکنوں کی گرفتاری اور احتجاج کے لئے جانے والوں کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہونیوالی زیادتی کی مذمت کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی جلد عوام کے درمیان اور انقلاب کی قیادت کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید