لندن(ے ایف پی) ایک ہی دن ریکارڈ 973تارکین وطن نے چھوٹی کشتیوں پر انگلش چینل (رودبار انگلستان) کو عبور کیا جس میں چار فرانس سے انگلینڈ کے سفر کی کوشش کے دوران ہلاک ہوئے، برطانیہ کے ہوم آفس کے اعداد و شمار نے اتوار کو ظاہر کیا۔ اس سال ایک دن میں سب سے زیادہ تارکین وطن نے کراس چینل کا سفر کیا۔