• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور مصر میں مجرموں کی حوالگی تبادلے پر اصولی اتفاق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان اور مصر میں مجرموں کی حوالگی تبادلے پر اصولی اتفاق ، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ویزا پالیسیوں کے خاتمے سے تعاون کو فروغ ملے گا ۔پیر کے روز وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری سے مصر کے سفیر ڈاکٹر ایہاب عبد الحمید نے ملاقات کی،‎‎‎ملاقات میں پاکستان اور مصر کے درمیان سکیورٹی، انسدادِ منشیات اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔
اہم خبریں سے مزید