• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بیڈمنٹن چیمپئین شپ کا مینز ٹائٹل مراد علی نے جیت لیا ۔ انہوں نے آرمی کے انجم بشیر کو شکست دی۔خواتین ٹائٹل واپڈا کی ماحور شہزاد کے نام رہا، انہوں نے فائنل میں واپڈا کی غزالہ صدیق کو ہرایا ۔