• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز ، ٹیموں کے روٹس پر ویسٹ منیجمنٹ کا میگا صفائی آپریشن

ملتان (سٹاف رپورٹر) ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے گزشتہ روز شہر بھر میں صفائی آپریشن کیا اس موقع پر پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے روٹس پر بھی میگا صفائی آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔چیف ایگزیکٹو آفیسر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کبیر خان نے گزشتہ روز شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور صفائی کے حوالے سے بریفنگ لی۔انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر روٹس سے ملبہ جات اور کوڑا کرکٹ اٹھانے کا بھی آغاز کردیا گیا ہے جبکہ گنجان آباد یونین کونسلز میں خالی پلاٹوں سے بھاری مشینری کے ذریعے سکریپنگ بھی جاری ہے ۔
ملتان سے مزید