• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز ، ڈپٹی کمشنر آفس میں مرکزی کنٹرول روم قائم

ملتان (سٹاف رپورٹر) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر اولیاء میں پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر آفس میں مرکزی کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے کہا کہ کرکٹ سیریز کے پہلے روز عوام اور شائقین کرکٹ نے بھرپور انداز میں کرکٹ سٹیڈیم کا رخ کیا دونوں ٹیسٹ سیریز کیلئے مثالی انتظامات کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا جبکہ ضلع بھر کی سکیورٹی بھی ہائی الرٹ رکھی گئی ہے۔
ملتان سے مزید