• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب، دھوکہ دہی میں ملوث دو غیر ملکی گرفتار

جدہ(شاہدنعیم) سعودی پبلک پراسیکیوشن نے کہا ہے کہ فراڈ میں ملوث دو غیر ملکیوں کو گرفتار کیا گیا ہے جنہوں اندرون اور بیرون ملک سادہ لوح عوام دھوکہ دینے کے لیے گروہ بنا رکھا تھا۔ادارے نے غیرملکیوں کی شہریت ظاہر نہیں کی اور کہاہے کہ مذکورہ افراد نے سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں کال سینٹر قائم کر رکھے تھے جن کے ذریعہ وہ خود کو حکومتی عہدیداران ظاہر کرکے لوگوں کو بے وقوف بناتے رہے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید