• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطر نے جنگ زدہ لبنان کی امداد کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز کر دیا

بیروت (اے ایف پی)قطر کے وزیر نے گزشتہ روز بیروت میں کہا کہ دوحہ نے لبنان کو طبی سامان اور خوراک کی امداد پہنچانے کیلئےبراہ راست پروازوں کا آغاز کیا ہے،جیساکہ لبنان پردو ہفتے سے اسرائیلی حملے جاری ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید