ملتان(سٹاف رپورٹر)ایف آئی اےسائبر کرائم نے چائلڈ پورنو گرافی مواد شئیر کرنے میں ملوث ملزم کو گزشتہ روز عدالت میں پیش کردیا عدالت نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،ملزم جام شیر چائلڈ پورنوگرافی مواد بنانے اور شئیر کرنے میں ملوث ہےملزم کے خلاف کاروائی نیشنل سنٹر فار مسنگ اینڈ ایکسپلائٹڈ چلڈرن کی شکایت پر کی گئی۔ملزم کو چھاپہ مار کاروائی میں مظفر گڑھ سے گرفتار کیا گیا، ملزم کے موبائل فون سے چائلڈ پورنوگرافی مواد بھی برآمد کر لیا گیا ۔