• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے ملتان نے انسانی سمگلر و منشیات ڈیلر کو گرفتار کرلیا

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایف آئی اے ملتان نے انسانی سمگلر و منشیات ڈیلر کو گرفتار کرلیا۔ملزم صابر علی نے خاتون سمیت دو افراد کو ملازمت دلانے کا جھانسہ دے کر عمرہ پر سعودی عرب بھجوا دیا تھا،ملزم نے دھوکہ دہی سے خاتون کے سامان میں منشیات رکھی تھی،خاتون اور اس کے شوہر کو سعودی عرب ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا تھاگرفتار خاتون سعودیہ جیل میں وفات پاگئی تھی ادھر عدالت نے ملزم صابر علی کو گزشتہ روز 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔
ملتان سے مزید