• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی 20 رینکنگ، ٹریوس ہیڈ نمبر ون بیٹر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی پلیئرز رینکنگ ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ بابراعظم ایک درجے ترقی کے بعد چوتھے نمبرپرآگئے ہیں۔ بولرز میں انگلینڈ کے عادل رشید کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ بھارت کے ارشدیپ سنگھ 9 ویں نمبرپرآگئے۔ شاہین آفریدی کا 13 واں نمبر ہے۔

اسپورٹس سے مزید