• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)محکمہ پولیس میں تقروتبادلے تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے تعیناتی کے منتظر کپٹن ر سردار محمد شہریار ایس پی چمن شاہد جمیل ایس قلعہ عبداللہ، شہزاداختر ایس پی قلات،ذیشان علی ایس پی سیکورٹی گوادر خرم مہیسر ایس پی آپریشن قائد آباد ڈویژن اختر نواز ایس پی آپریشن سٹی ڈویژن کوِئٹہ سید اظہر حسین شاہ کوایس پی انوسٹی گیشن سٹی اللہ بخش ایس پی سیکورٹی ڈویژن کوئٹہ،حسنین وارث ایس پی نوشکی منظور احمد بلیدی ایس پی ٹریفک لورالائی،عبداللہ احسن ایس پی پشین :شفیق الرحمن اے آئی جی لیگل سی پی او عابد خان ایس پی سریاب،رحمت اللہ ایس پی مستونگ،بابر مشتاق ایس پی اےٹی ایف تعینات کر دیا گیا جبکہ ایس پی قلات دوستین دشتی کو سی پی او  رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید