• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 3000روپے فی تولہ کی کمی سے 2 لاکھ 71 ہزار 700روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 2572روپے کی کمی سے 2 لاکھ 32 ہزار 939 روپے ہو گئی ۔
اہم خبریں سے مزید