• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مدرسہ قاسم العلوم میں جے یو آئی ضلع ملتان کی مجلس شوریٰ کاتعارفی اجلاس

ملتان ( سٹاف رپورٹر) مدرسہ قاسم العلوم گلگشت میں جے یو آئی ضلع ملتان کی مجلس شوریٰ کے تعارفی اجلاس ہوا۔ ضلعی امیر مفتی عامر محمود ، جنرل سیکریٹری محمد نور خان ہانس ایڈوکیٹ ، حافظ محمد عمر،رانا محمد سعید، قاری عبدالروف ، میاں امجد علی ضیاء،مولانا حبیب الرحمن اکبر،خواجہ عبدالمالک صدیقی ، مفتی حبیب اللہ بلال،حاجی زاہد مقصود قریشی،اظہر مسعود کشمیری،قاری محمود احمد نقشبندی،خواجہ زاہد حبیب،ملک جاوید اقبال کالرو ،معاذ ظفر،نقیب اللہ کاکڑ،خواجہ اکرام، قاری طیب فرید،قاری فرید،قاری یاسین سمیت دیگر نے شرکت کی ۔
ملتان سے مزید