• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے غلطیاں کیں‘ مضبوط پالیسیوں کی ضرورت‘ IMF

اسلام آباد (آئی این پی) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی نمائندہ ایسٹر پیریز نے کہا ہے کہ پاکستان نے پالیسیوں میں غلطیاں کیں، قرض پروگرام پر عملدرآمد کیلئے مضبوط پالیسیوں کی ضرورت ہے.

 ملک میں معاشی استحکام کی صورتحال بتدریج بہتر ہو رہی ہے، معاشی ترقی کی بحالی اور افراط زر میں کمی دیکھنے میں آرہی ہیں،2023میں زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری اور شرح سود میں کمی کا مثبت اثر ہوا، مائیکرو اور میکرو اقتصادی استحکام کا توازن برقرار رکھنا چیلنج ہے۔

ان خیالات کااظہار انہوں نے ایس ڈی پی آئی کے زیر انتظام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

اہم خبریں سے مزید