• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کی 22 سالہ پاکستانی شہروز کاشف کو دنیا کی 14 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے پر مبارکباد

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے 22سالہ پاکستانی شہروز کاشف کوبطور کم عمر پاکستانی دنیا کی 14بلند ترین چوٹیاں سرکرنے پر مبارکباد دی ہے۔جمعرات کو ایکس پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے شہروز کاشف کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کی یہ کامیابی متاثر کن ہے۔انہوں نے دنیا کی بلند ترین چوٹیوں پر پاکستان کا پرچم لہرایا،وہ استقامت کی حقیقی علامت ہیں۔
اہم خبریں سے مزید