• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک کے 33 ایئرپورٹ میں سے 8 غیر فعال، اتھارٹی کو کروڑوں کا نقصان

لاہور (نیوزرپورٹر) ملک کے33ایئرپورٹ میں سے 8ائیرپورٹ غیرفعال ہونےسےمذکورہ ایئرپورٹ پرفلائٹس آپریشن نہ ہونےسےاتھارٹی کوکروڑوں کا نقصان ہونے لگا۔ ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ غیر فعال ہونے کے باوجود عملہ تعینات ہے، ہر ماہ تنخواہوں کی ادائیگی ودیگراخراجات ادارے پر بوجھ ہیں۔

اہم خبریں سے مزید