• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں آن لائن اور ڈیجیٹل مالی لین دین کے رجحان میں اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان میں آن لائن اور ڈیجیٹل مالی لین دین کے رجحان میں اضافہ ، ای کامرس کی 87فیصد ڈیجیٹل ادائیگیاں اب بینک اکاؤنٹس یا ڈجیٹل والٹ کے ذریعے کی جارہی ہیں، مالی سال 24ء میں خردہ ادائیگیوں میں غیرمعمولی نمو دیکھی گئی اور ان کی ٹرانزیکشنز کا حجم 4.7 ارب سے بڑھ کر 6.4 ارب ہوگیا اور ان ٹرانزیکشنز کی مالیت 403 ٹریلین روپے سے بڑھ کر 547 ٹریلین روپے ہوگئی۔
اہم خبریں سے مزید