1۔ چین میں سب سے پہلے کرنسی نوٹوں کا آغاز ہوا تھا۔
2۔ ٹڈی کا خون سفید ہوتا ہے۔
3۔ ایفل ٹاور کی آخری منزل تک جانے کے لیے 1,665سیڑھیاں ہیں۔
4۔ انگلیاں چٹخانے سے جو آواز نکلتی ہے وہ دراصل انگلیوں کے جوڑوں میں موجود نائٹروجن گیس کے بلبلوں کے پھوٹنے کی وجہ سے ہوتی ہے۔
5۔ مرغ تب تک بانگ نہیں دے سکتا جب تک اپنی گردن اونچی نہ کرے۔
6۔ دنیا کی بلند ترین عمارت دبئی میں واقع برج الخلیفہ ہے۔