• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ اوقاف کی انجینئرنگ وِنگ میں ’’کنزرویشن سیل‘‘ قائم

لاہور(خبرنگار) سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضابخاری نے اوقاف کے زیرِ تحویل تاریخی مزارات و مساجد اور عمارات کو، ان کی اصل حالت میں بحالی، اور تزئین و آرائش کے لیے محکمہ کے انجینئرنگ وِنگ میں ’’کنزرویشن سیل ‘‘قائم کردیا، جس کے لیے ایس ڈی او کنزرویشن اور سب انجینئر کنزرویشن کو ذمہ داری تفویض کردی۔
لاہور سے مزید