• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں 13 تا 17 اکتوبر دفعہ 144 نافذ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)محکمہ داخلہ سندھ نےکراچی میں 13تا 17اکتوبر دفعہ 144نافذ کردی۔ 

صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے کراچی میں دفعہ 144کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 13 تا 17 اکتوبر کراچی میں پانچ افراد سے زائد کے جمع ہو کر احتجاج پر پابندی ہوگی۔

کراچی میں 5 روزکے لیے دفعہ 144 کےتحت جلسے جلوس اور ریلیوں پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید