• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل ہسپتال میں نوجوان یورالوجسٹس کیلئے تربیتی کورس

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاز لاہور چیپٹر اور پی جی ایم آئی کے ہیلتھ ایجوکیشن پروگرام کے تحت جنرل ہسپتال میں نو جوان یورالوجسٹس کیلئے 2 روزہ تربیتی کور س ہوا،کورس کا اہتمام پروفیسر خضر حیات گوندل نے کیا۔ ا ایف سی پی ایس پارٹ ٹو اور ایم ایس یورالوجی کے سٹوڈنٹس شریک ہوئے ،نوجوان یورالوجسٹس کو پروفیسر ڈاکٹر ممتاز احمد،پروفیسر محمد نذیر، پروفیسر فواد نصر اللہ، پروفیسر شمس،پروفیسر فضل نیازی سمیت ماہرین نے رہنمائی فراہم کی۔
لاہور سے مزید