• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں اناٹومی ڈے

لاہور ( جنرل رپورٹر ) فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں ورلڈ اناٹومی ڈے منایا گیا ، پوسٹرز، ماڈلز ، پینٹنگز کی نمائش اورسیمینار ہوا ۔پروفیسر عطیہ مبارک مہمان خصوصی تھیں۔ ڈاکٹر خالد مسعود گوندل نے ڈاکٹر تقیّہ سلطانہ عابدی کے ساتھ اناٹومی ڈیپارٹمنٹ میں اناٹومی سائنسی ماڈلز اور پوسٹرز کا افتتاح کیا۔
لاہور سے مزید