• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر اورڈی جی ایل ڈی کا پیج ورک زیبراکراسنگ کے کاموں کا جائزہ

لاہور (خصوصی رپورٹر)کمشنر زید بن مقصود نے ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کے ساتھ جیل روڈ، ٹولنٹن مارکیٹ، حالی روڈ گلبرگ، حفیظ سنٹر اور کینال روڈ،برکت مارکیٹ،جناح ہسپتال چوک کا دورہ کیا۔ انہوں نے پیچ ورک اور زیبراکراسنگ کے کاموں کا جائزہ لیا ۔بعدازاں حالی روڈ گلبرگ، حفیظ سنٹر اور کینال روڈ کا دورہ کیا۔کمشنر نےایل ڈی اے کی جانب سے حالی روڈ گلبرگ اور حفیظ سنٹر کے اطراف پیچ ورک کا جائزہ لیا ، حفیظ سنٹر کے اطراف سے تجاوزات ہٹانے کی ہدایت کی۔
لاہور سے مزید