• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کابینہ کمیٹی برائے امن وامان کا اجلاس، ڈاکٹر ذاکرنائیک کی سکیورٹی کا جائزہ

لاہور( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے شرکت کی-اجلاس میں معروف عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک کے دورہ پنجاب کے حوالہ سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا-
لاہور سے مزید