• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یکجہتی کشمیر کانفرنس فوری طور پر بلائی جائے، لیاقت بلوچ

لاہور (نیوزرپورٹر)نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے منصورہ میں اجلاس اور کشمیر ی طلبہ کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی جمہوریت اور عدلیہ کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ہوگیا ۔ لیاقت بلوچ نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ یکجہتی فلسطین آل پارٹیز کانفرنس کی طرح یکجہتی کشمیر کانفرنس فوری طور پر بلائی جائے ۔
لاہور سے مزید