• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لائن لاسز کی شرح میں کمی سے میپکو کو 5 ارب 62 کروڑ 10 لاکھ روپے کا فائدہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) بجلی چوروں کے خلاف آپریشن اور سسٹم اپ گریڈیشن کے باعث پہلی سہ ماہی میں 14 کروڑ10لاکھ یونٹس کی بچت ہوئی،یہ بات سی ای او میپکو جام گُل محمد زاہد نے بتائی ،انہوں نے مزیدکہا کہ ٹرانسمیشن اینڈ ڈسٹری بیوشن(ٹی اینڈ ڈی) لائن لاسز کی شرح میں کمی سے کمپنی کو رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 5ارب 62 کروڑ 10لاکھ روپے فائدہ ہواہے۔ 
ملتان سے مزید