کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر)فقط دانائیوں سے ہی مراد بھر نہیں آتی ضرورت ہے کہ داناؤں میں ایک دیوانہ بھی ہونیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبد المالک بلوچ کی بلوچی اور اردو میں لکھی گئی کتاب تکانسریں زند چھپ کر مارکیٹ میں آگئی کتاب میں قوم، قومی سوال اور جمہوریت ،گوادر ڈیپ سی پورٹ ،نواب اکبربگٹی کی شہادت ،نیشنل پارٹی کا قیام،فکری قدغن انسانیت کا مستقبل،حکمت قرآنی ،مساوی ترقی ،زبان زر پر ووٹ سچائی کی موت اور 2013 ءکی حکومت سمیت مختلف موضوعات پر روشنی ڈالی گئی۔