کراچی (اسٹاف رپورٹر ) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ کنٹریکٹ مینجمنٹ اور فائر بریگیڈ کے ڈائریکٹر طارق صدیقی حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث پیر کے روز انتقال کرگئے،نماز جنازہ میں بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ جاتی سربراہان، افسران، ملازمین اور مرحوم کے عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔