• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم ریلیف فنڈ برائے غزہ و لبنان کیلئے عطیات وصول کئے جائیں

اسلام آ باد (رانا غلام قادر )وفاقی کا بینہ کے فیصلہ پر عمل کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام کمرشل بینکوں اور مائیکرو سافٹ بینکوں کے صدور اور چیف ایگزیکٹو افسروں کو مراسلہ بھیج دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے وزیر اعظم ریلیف فنڈ برائے غزہ و لبنان قائم کر دیا ہے۔اس فنڈ میں ملکی اور غیر ملکی عطیات وصول کئے جائیں گے۔
اہم خبریں سے مزید