راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے87کنفرم مریض سامنے آئےجس کے ساتھ کنفرم مریضوں کی تعداد2823ہوگئی ۔252ڈینگی کے کنفرم مریض ہسپتالوں میں داخل ہیں۔چکلالہ،چک جلال الدین،کلیال،ڈھوک منشی، رحمت آباد، مورگاہ ،شکریال نارتھ اور ساوتھ،گرجا،کوٹھہ کلاں لکھن، گنگال، دھمیال ،لودھراں وغیرہ سے 45مریض آئے۔،کہوٹہ دو،ٹیکسلا دو ،کوٹلی ستیاں اور گوجرخان سے پانچ مریض رپورٹ ہوئے۔