• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوامی کالونی، فائرنگ کے واقع میں زخمی اسپتال میں جاں بحق، نماز جنازہ ادا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )گزشتہ روزعوامی کالونی میں فائرنگ کے واقع میں زخمی ہونے والاجنید زخموں سے تاب نہ لاتے ہوئے جناح ،اسپتال میں جاں بحق ہوگیا ، مرحوم کی نمازجنازہ عوامی کالونی میں مولاناسیدمحی الدین شاہ کی اقتدامیں اداکردی گئی نمازجنازہ میں کثیرتعدادمیں کارکنان اور دیگر نے شرکت کی مرحوم کو باغ کورنگی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیاہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید