• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی ایریا، نقاب پوش ڈاکو گھر میں گھس کر اہل خانہ کو یرغمال بنانے کے بعد رقم اور زیورات لوٹ کر فرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بی ایریا بلاک 16 میں مبینہ طورپر نقاب پوش ڈاکو گھر میں گھس کر اہل خانہ کو یرغمال بنانے کے الماری موجود رقم اور طلائی زیوارات لوٹ کر فرار ہوگئے،ایس ایچ او تھانہ یوسف پلازہ عظمیٰ خان نے بتایا ہےکہ ڈاکو چابی سے تالا کھول کر گھر میں داخل ہوئے،شبہ ہے کہ ڈکیتی کے واقعہ میں قریبی لوگ شامل ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید