• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موہنجوداڑو پسنجر کا روٹ کراچی تک بڑھا دیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ریلویز نے213اپ اور 214ڈاؤن موہنجوداڑو پسنجر کی سروس کراچی تک بڑھانے کا آغاز کر دیا، یہ ٹرین 14 اکتوبر سے کراچی تا روہڑی براستہ لاڑکانہ اور دادو چلادی گئی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید